Eid Mubarak

Eid Mubarak

 السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُه

اللّهُ أكبر اللّهُ أكبر لا إلَهَ الا اللّه

واللّهُ أكبر اللّهُ اكبر و لِلّه الحمدَ

تقبل اللہ منا ومنکم صالح الأعمال

کل عام وأنتم بخیر

عید سعید کے اس پر مسرت موقع پر نیکی فورم کی طرف سے دل کی عمیق گہرائیوں سے آپ سب کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت، مغفرت اور ہدایت کا ذریعہ بنے، اللہ تعالیٰ رمضان المبارک میں ہمارے قیام، رکوع و سجود، تمام عبادات اور دعاٶں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرماۓ۔ پیار و محبت اور امن و امان کی فضا میں کاروان حیات کو اپنی مرضیات کی شاہراہ پر گامزن فرمائے۔ اللہ تعالیٰ حقیقی اور ہمیشہ رہنے والی خوشیاں ہم سب کو عطا فرمائے اور ہر طرح کے شرور و فتن، غم و حزن اور آفات و بلیات سے حفاظت فرمائے اور دعا گو ہیں کہ جس طرح رمضان المبارک میں عبادتوں کا اہتمام رہا دوسرے ایام میں بھی اسی طرح اپنے خالق و مالک کی عبادت کرتے رہیں اور نئی ایمانی توانائی کے ساتھ آگے بڑھیں۔

Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url





sr7themes.eu.org
How To Get It For Free?

If you want to get this Premium Blogger Template for free, simply click on below links. All our resources are free for skill development, we don't sell anything. Thanks in advance for being with us.